ٹہلنی

( ٹَہَلْنی )
{ ٹَہَل + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) خدمت کرنے والی عورت، گھر کا کام کاج کرنے والی خادمہ۔