ٹوڈی[2]

( ٹوڈی[2] )
{ ٹو (و مجہول) + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تعمیر میں چھجوں کو سہارا دینے کے لیے کام میں آنے والا حصہ جو اکثر تکونا یا کسی جانور (شیر وغیرہ) کی شکل کا ہوتا ہے۔