ٹی کوزی

( ٹی کوزی )
{ ٹی + کو (و مجہول) + زی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چائے دان میں دم کی ہوئی چائے کو گرم رکھن کے لیے روئی وغیرہ بھرا ہوا ایک غلاف تیار کیا جاتا ہے جس سے چائے دان کو ڈھانک دیا جاتا ہے۔