ٹیا

( ٹِیا )
{ ٹِیا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ورق سازی) ورق کوٹنے کی چرمی تھیلی جس میں ورق رکھنے کی جھلیاں اور ان کی حفاظت کی چرمی گدی بھی شامل ہے، دفتری، کجکو۔