ٹورا

( ٹورا )
{ ٹو (و مجہول) + را }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عورتوں کے پاؤں کا زیور جس میں گھنگھرو لگے ہوتے ہیں، توڑا۔