ٹوڑی

( ٹوڑی )
{ ٹو (و مجہول) + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک راگنی کا نام جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے، موسیقی کی ایک دھن، بودکا، ٹوڈی۔