مونگچی

( مُونْگُچی )
{ مُون (ن غنہ) + گُچی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تلن باری) پِسی ہوئی مونگ کی دال کی پھلکی جو تیل یا گھی وغیرہ میں تل کر پکائی جاتی ہے اور بطور سالن بھی استعمال کی جاتی ہے، مونگ کی بڑیاں۔