مونڈھوں کے فرشتے

( مونڈھوں کے فَرِشْتے )
{ موں (و مجہول) + ڈھوں (و مجہول) + کے + فَرِش + تے }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - وہ فرشتے جو ہر شخص کے اعمال لکھنے کے لئے دائیں اور بائیں شانے پر مسلط بتائے گئے ہویں، کاتبانِ اعمال، انسانی اعمال لکھنے والے فرشتے۔