مونگ پھلی

( مُونْگ پَھلی )
{ مُونْگ (ن غنہ) + پَھلی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں۔