مونگا

( مُونْگا )
{ مُوں (ن غنہ) + گا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان ( Caral)۔