نبوت التشریح

( نَبُوَّتُ التَّشْرِیح )
{ نَبُوْ + وَتُت (ا، ل غیر ملفوظ) + تَش + رِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) ذات و صفات اور حکمت و اخلاق دونوں کی تعلیم۔