شکر آمیختہ

( شَکَر آمیخْتَہ )
{ شَکَر + آ + میخ (ی مجہول) + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ چیز جس میں شیرینی ملی ہوئی ہو۔