شکر آمیز

( شَکَر آمیز )
{ شَکَر + آ + میز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شکر ملا ہوا، جس میں مٹھاس ملی ہوئی ہو۔