شکر بھتا

( شَکَر بَھتّا )
{ شَکَر + بَھت + تا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مٹھائی جو چاولوں کے آٹے گھی اور قند کی بنی ہوئی ہوتی ہے۔