شکر پسند

( شَکَر پَسَنْد )
{ شَکَر + پَسَنْد (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (حیاتیات) وہ جراثیم جو شکر ک کثیر محلول میں پرورش پاتے ہیں، بعض جراثیم شکر کے کثیف محلول میں اگنے کے عادی ہوتے ہیں، ایسے جراثیم کو شکر پسند کہا جاتا ہے۔