معشوقہ

( مَعْشُوقَہ )
{ مَع + شُو + قَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عورت جس پر کوئی شخص عاشق ہو، محبوبہ، دلربا عورت۔