معصوم پنجمیں

( مَعْصُومِ پَنْجُمِیں )
{ مَع + صُو + مے پَن (ن غنہ) + جُمِیں }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پانچویں معصوم، پنجتن پاک میں سے ایک معصوم، مراد: حضرت امام حسین۔