معونت

( مَعُونَت )
{ مَعُو + نَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - امداد، مدد کرنا، اعانت، مددگاری۔