معیار الاوقات

( مِعْیار الاَوْقات )
{ مِع + پا + رُل + اَو (و لین) + قات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے۔