خاموش تماشائی

( خاموش تَماشائی )
{ خا + موش (و مجہول) + تَما + شا + ای }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ فعل امر 'خاموش' کے ساتھ عربی اسم 'تماشائی' لگانے سے مرکب 'خاموش تماشائی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٥ء کو "گوریلا جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - چپ چاپ تماشا دیکھنے والا، بے تعلق، غیر متعلق۔
"ظاہر ہے کہ ان حالات میں مسلمان صرف خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے۔"      ( ١٩٧١ء، آج کا اردو ادب، ٣٩٣ )
  • silent spectator