معیار الولد

( مِعْیارُ الْوَلَد )
{ مِع + یا + رُل + وَلَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جو پیدائشی طور ضر اپنی جنس کے معیار کے مطابق ہو (تلمیحاً) اژور (جسے حضرت علی نے کعبہ میں ہلاک کیا تھا۔)