معیار بلاغت

( مِعْیارُ بَلاغَت )
{ مِع + یا + رے + بَلا + غَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کم از کم الفاظ میں موقع محل کے مطابق زیادہ سے زیادہ مطلب بیان کرنے کا انداز۔