معنی مشکل

( مَعْنی مُشکِل )
{ مَع + نِیے + مُش + کِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مطلب جو غور و فکر کے بغیر سمجھ میں نہ آئے، چھپے ہوئے معنی، پیچیدہ معنی۔