معیت

( مَعِیّتَ )
{ مَی + یَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ساتھ ہونے کی کیفیت یا حالت، ہمراہی میں ہونا، ساتھ ہونا، موجودگی۔