ندرت آفرینی

( نُدْرَت آفْرِینی )
{ نُد + رَت + آف + ری + نی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - انوکھا پن پیدا کرنے کا عمل، لطاف پیدا کرنے کا فن، جدت آفرینی۔