ندائیہ

( نِدائِیَّہ )
{ نِدا + ای + یَہ }

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - (قواعد) وہ لفظ جو کسی کو پکارنے کے لیے استعمال ہو؛ جیسے اے، او، ارے؛ (وہ جملہ یا فقرہ) جس میں کوئی حرفِ ندا ہو، (وہ جملہ یا فقرہ) جو کسی کو ندا دینے کے لیے استعمال ہو؛ حالتِ ندا سے منسوب یا متعلق، ندائی۔