سنسکرت زبان کے لفظ'ترچتوارنشت' سے ماخوذ ہے اردو میں تصرف کے ساتھ داخل ہوا اور سب سے پہلے ١٧٩٠ء کو شاہ عبدالقادر کے "ترجمۂ قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔