نخیل بنی ہلال

( نَخِیلِ بَنی ہِلال )
{ نَخی + لے + بَنی + ہِلال }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عرب میں ایک نخلستانی جگہ (دراصل نخلۂ بنی ہلال ہے)۔