نخود آبہ

( نُخُودِ آبَہ )
{ نُخُو + دے + آ + بَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا شوربہ جو گوشت اور چنے کی دال سے تیار (عموماً بیماروں کے لیے) کیا جاتا ہے۔