نخیسہ

( نَخِیسَہ )
{ نَخی + سَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھیڑ کا دودھ جسے بکری کے دودھ کے ساتھ ملایا گیا ہو۔