نخود آب

( نُخُودِ آب )
{ نُخُو + دے + آب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا شوربہ جو گوشت اور چنے کی دال سے تیار (عموماً بیماروں کے لیے) کیا جاتا ہے۔