نخلہ

( نَخْلَہ )
{ نَخ + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں کھجوروں یا دوسرے درختوں کا جھنڈ ہو، وہ مقام جہاں کھجوروں کے بہت سے درخت ہوں، نخلستان۔