نخلیہ

( نَخْلِیَہ )
{ نَخ + لِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) کھجور یا اس کی قسم کے درختوں کا خاندان نیز تاڑ کا خاندان۔