نخلستان ایمن

( نَخْلِسْتانِ اَیمَن )
{ نَخ + لِس + تا + نے + اَے (ی لین) + مَن }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وادی ایمن کا باغ جس میں شجرِ طور تھا۔