نخل موسی

( نَخْلِ مُوسٰی )
{ نَخ + لے + مُو + سا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - نخل طور، وادی ایمن کا وہ درخت جس پر کوہ طور کے آس پاس حضرت موسٰی کو انوارِ الٰہی نظر آئے۔