نخل نار

( نَخْلِ نار )
{ نَخ + لے + نار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آگ کا پودا یا درخت، ایک طرح کی آتش بازی جو جلتا ہوا درخت لگتی ہے۔