نخل طور

( نَخْلِ طُور )
{ نَخ + لے + طُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وادی ایمن کا وہ درخت جس پر کوہ طور کے آس پاس حضرت موسٰی کو اتوارِ الٰہی نظر آئے۔