نخل زبوں

( نَخْلِ زُبُوں )
{ نَخ + لے + زُبُوں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خراب درخت؛ وہ درخت جس پر پھول پتے نہ ہوں، سوکھا ہوا درخت۔