نخل سینا

( نَخْلِ سِینا )
{ نَخ + لے + سی + نا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وادی ایمن کا وہ درخت جس پر کوہ طور کے آس پاس حضرت موسٰی کو انوارِ الٰہی نظر آئے۔