نخل شمع

( نَخْلِ شَمْع )
{ نَخ + لے + شَمع }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مصنوعی درخت جس پر جا بجا چراغ رکھ کر جلائے جاتے ہیں۔