نخل تابوت

( نَخْلِ تابُوت )
{ نَخ + لے + تا + بُوت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک قسم کی آرائش جو مُردوں کے تابوت پر کی جاتی ہے مثلاً پھولوں کی ٹہنیاں یا ہری شاخ جو جواں مرگ کے تابوت کے سرہانے باندھی جاتی ہے۔