تیرہ

( تیرَہ )
{ تے + رَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


تریودش  تیرَہ

سنسکرت زبان کے لفظ'تریودش' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں تصرف کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٧٩٠ء کو شاہ عبدالقادر کے "ترجمہ قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
١ - دس اور تین، تین اوپر دس، (ہندسوں میں) 13۔
"تمام اسٹیشنوں پر مدراس کا وقت ہے جو . دہلی سے تیرہ منٹ آگے . ہے۔"      ( ١٩٠٥ء، یادگار دہلی، ١٢٥ )
  • thirteen