نخل بندی

( نَخْل بَنْدی )
{ نَخْل + بَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - درخت اُگانے کا کام، پودے لگانے کا عمل۔