نخل ایمن

( نَخْلِ اَیمَن )
{ نَخ + لے + اَے (ی لین) + مَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ درخت جس پر حضرت موسٰی علیہ السلام کے لیے نورِحق کا ظہور ہوا تھا۔