نخز مادینہ

( نَخْز مادِینَہ )
{ نَخْز + ما + دی + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) ایسے پھول جن کے اندر بیضہ دان ہوتا ہے ان میں پھل پتے زر ریشوں سے پہلے پختہ ہو جاتے ہیں ایسے پودوں کی پھولداری بیلچی ہوتی ہے، مقدم بقچہ، مقدم مادینہ۔