نخز ریشہ

( نَخُز ریشَہ )
{ نَخُز + رے + شَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) بیج سے نکلی ہوئی ایک چھوٹی نلی جو پہلے رشتک نما ہوتی ہے اور پھر ایک چھوٹی سبز خلوی تختی میں بدل جاتی ہے۔