نخز سمیہ

( نَخُز سَمِّیَّہ )
{ نَخُز + سَم + می + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) وہ زیر خردبینی مرض زا جرثومے جو مختلف بیماریوں کا سبب بنتے ہیں اور جانداروں کے زندہ خلیوں کی بدولت پروان چڑھتے اور اپنی نسل بڑھاتے ہیں، بس، زعافہ، وائرس۔