زخم رسیدہ

( زَخْم رَسِیدَہ )
{ زَخْ + رَسی + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زخم خوردہ، زخم کھایا ہوا۔