زخم زیاں

( زَخْم زَیاں )
{ زَخ + مے + زَیاں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بدزبانی کا دکھ یا رنج، وہ تکلیف جو کسی ناخوش گوار بات سے دل کو پہنچے۔