زحمت خوردہ

( زَحْمَت خورْدَہ )
{ زَح + مَت + خور (و مجہول) + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تکلیف اٹھائے ہوئے، پریشانی یا مصیبت جھیلے ہوئے۔